Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کسی نجی فنکشن میں شرکت پرسیکیورٹی اور پروٹوکول نہیں لوں گا'

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی نجی فنکشن میں شرکت پر...
شائع 06 جولائ 2021 05:33pm

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی نجی فنکشن میں شرکت پر سیکیورٹی اور پروٹوکول نہیں لوں گا۔یہ اقدام ٹیکس دہندگان کے پیسوں کا ضیاع روکنےکےلئے ہوگا۔

وزیراعظم نے ٹوئٹر پیغام میں کہایہ اقدام عوام کوبیجا تکلیف سےبچانےکےلئےہوگا۔وزراءکےبھی پروٹوکول اور سیکیورٹی پرنظررکھ رہا ہوں۔کوشش ہے کہ ہم خرچہ کم کرکے عوام کی تکلیف سے بچائیں۔

pm imran khan

ٹویٹر