Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ آج انتقال...
شائع 05 جولائ 2021 01:01pm

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ آج انتقال کرگئی ہیں۔

عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اہلیہ کے انتقال کی اطلاع دی۔

افسوس ناک خبر سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور دیگر سیاست داںوں کی جانب سے عابد شیر علی سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ ان کی اہلیہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔

abid sher ali