نالے کے اطراف آپریشن، متاثرین کو پلاٹ دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ نالےکےاطراف آپریشن...
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ نالےکےاطراف آپریشن سےمتاثرین کی مدد کی جائےگی، 80گزکےپلاٹ دیئےجائیں گے۔
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ نےزمین دینے کی اجازت دیدی ہے، سپریم کورٹ میں3درخواستیں دائرکررہےہیں۔
وزیراعلی سندھ نے مزید کہا کہ ساڑھے6ہزارگھرانوں کو پلاٹ دئیے جائیں گے، بےگھرافراد کی تکلیف کااحساس ہے، بنی گالاریگولائزہوسکتاہےتوکچی آبادیاں کیوں نہیں؟
وزیراعلی سندھ کا کہنا تھاکہ نسلہ ٹاورکی زمین کی الاٹمنٹ کےوقت ہماری حکومت نہیں تھی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.