Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خانیوال میں مال بردار گاڑی کا جوائنٹ ٹوٹ گیا، بوگیاں الگ ہوگئیں

خانیوال میں مال بردار گاڑی کا جوائنٹ ٹوٹ گیا، بوگیاں الگ...
شائع 30 جون 2021 09:52am

خانیوال میں مال بردار گاڑی کا جوائنٹ ٹوٹ گیا، بوگیاں الگ ہوگئیں،جس کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہے۔

جہانیاں ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی جانےوالی مال بردارگاڑی کاجوائنٹ ٹوٹ گیا، جوائنٹ ٹوٹنے سے مال گاڑی کی بوگیاں الگ ہوگئیں ۔

ریلوے حکام کے مطابق اپ اورڈاؤن ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگئی، سرسیدایکسپریس کوجہانیاں اسٹیشن پرروک لیا گیا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے امدادی کام جاری ہے، ٹریک جلد بحال کردیا جائے گا۔

Khanewal

freight train