Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے یواے ای اور عمان منتقل، آئی سی سی کی تصدیق

روا برس ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے یواے ای اور عمان...
شائع 29 جون 2021 05:58pm

روا برس ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے یواے ای اور عمان منتقل کردیا گیا۔آئی سی سی نے تصدیق کرتے باقاعدہ اعلان کردیا۔میگا ایونٹ 17اکتوبر سے 14 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی کے مطابق دبئی، شارجہ اور ابوظہبی میں میدان سجے گا۔پہلے راؤنڈ کے چند میچزعمان میں بھی کھیلے جائیں گے۔

ایونٹ کی میزبانی بھارتی کرکٹ بورڈ کے پاس ہی ہوگی۔

ICC

ابوظہبی