Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

زلفی بخاری کی اسرائیل جانے کی خبروں کی سختی سے تردید

زلفی بخاری کے اسرائیل جانے کی خبروں کی نہ صرف دفتر خارجہ بلکہ ...
شائع 28 جون 2021 10:34pm

زلفی بخاری کے اسرائیل جانے کی خبروں کی نہ صرف دفتر خارجہ بلکہ خود زلفی بخاری نے بھی سختی سے تردید کردی۔ زلفی بخاری نے خبر کے ذرائع کو ہی مضحکہ خیز قرار دیا۔

دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں اگر زلفی اسرائیل نہیں گئے تو پھر اسرائیل سے آنے والے طیارا کس کو لیکر گیا تھا۔طیارے کے فلائٹ مینیفیسٹ کو سامنے لایا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔

Visit

Zulfi Bukhari