Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4 منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں

کراچی کے علاقے کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4منزلہ رہائشی عمارت میں...
شائع 28 جون 2021 09:32am

کراچی کے علاقے کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں ، متاثرہ عمارت سے مکینوں کو بحفاظت نکال کر عمارت سیل کردی گئی۔

کراچی کے علاقے کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں ، متاثرہ عمارت سے لوگوں کو نکال لیا گیا۔

پولیس کے مطابق 4منزلہ عمارت کو سیل کردیا گیا ہے، متاثرہ عمارت میں 10فلیٹ ہیں ۔

karachi

korangi

building