ہوشاب میں دہشتگردی کا واقعہ، ایف سی بلوچستان کا سپاہی شہید
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں ایم ایٹ موٹر وے کے قریب دہشتگردوں ...
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں ایم ایٹ موٹر وے کے قریب دہشتگردوں نے پانی کے ٹینکر کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔دہشتگردی کے اس واقعے میں ایف سی بلوچستان کا سپاہی کفایت اللہ شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔بزدلانہ واقعات دشمن ایجنسیوں کی ایماءپر ہورہے ہیں۔ایسے واقعات بلوچستان میں امن کو سبوتاژ نہیں کرسکتے،ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کےلئے پرعزم ہیں۔
ISPR
terrorism
مقبول ترین
Comments are closed on this story.