Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان سپر لیگ 6 میں ملتان سلطانز کا سفر کیسا رہا؟۔

ابوظہبی :پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )6میں ملتان سلطانز کا سفر ...
شائع 24 جون 2021 02:07pm

ابوظہبی :پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )6میں ملتان سلطانز کا سفر کیسا رہا؟۔

ابوظہبی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے نئی تاریخ رقم کی،پہلی بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

کراچی لیگ میں پرفارمنس مایوس کن رہی،ابتدائی 5میچز میں سے 4میں شکست ہوئی،ابوظہبی لیگ میں پلٹ کر وار کیا اورخوب رنگ جمایا،مسلسل 4میچز جیت کر ٹیبل پر پوزیشن بہترکی۔

مجموعی طور پر 10میں سے 5میچز جیتے،بہتر رن ریٹ کی بدولت دوسری پوزیشن آئی اور پلے آف میں جگہ بنائی۔

کوالیفائرمیں ملتان سلطانز کا اسلام آبادیونائیٹڈ سے جوڑ پڑا،ملتان نے 31رنز سے میدان مارا اور فائنل کی سیٹ بک کرلی۔

report

ابوظہبی

Multan Sultans

PSL6