وفاقی کابینہ اجلاس، ہوائی اڈے اور شاہراہیں گروی رکھنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے سرکاری املاک کے عوض ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سکوک...
وفاقی کابینہ نے سرکاری املاک کے عوض ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی، بانڈز کے لئے قومی شاہراہیں اور ہوائی اڈے گروی رکھے جائیں گے ۔
وزیرِاعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں سرکاری املاک کے عوض ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔
سکوک بانڈز کے لئے قومی شاہراہیں اور ہوائی اڈے گروی رکھے جائیں گے۔
شاہراہوں میں اسلام آباد ایکسپریس وے، اسلام آباد پشاورموٹروے ، پنڈی بھٹیاں لاہور سیکشن شامل ہیں۔ لاہوراورملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی فہرست میں شامل ہیں ۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.