Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے علاقے جی 10 میں...
شائع 22 جون 2021 12:00am

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے علاقے جی 10 میں ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان اپنی گاڑی خود چلا کر اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

واضح رہے گزشتہ ماہ بھی وزیر اعظم نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا.

pm imran khan

اسلام آباد

Visit