Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کیلئے بند

سندھ میں ایک ہفتے کیلئے سی این جی اسٹیشن بند کردیئے گئے۔ سندھ...
شائع 21 جون 2021 10:04pm
کاروبار

سندھ میں ایک ہفتے کیلئے سی این جی اسٹیشن بند کردیئے گئے۔

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج رات بارہ بجےسےبند ہونگے اور سی این جی اسٹیشن انتیس جون کی صبح آٹھ بجے کھلیں گے۔

سندھ میں ایک ہفتے کیلئے سی این جی اسٹیشن بند کردیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن آج رات12بجے سےبند ہونگے۔ سی این جی اسٹیشن29جون کی صبح8بجےکھلیں گے۔

CNG