Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونا...
اپ ڈیٹ 21 جون 2021 07:21pm
کاروبار

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونا 1329روپےاور تولہ1550روپےمہنگا ہوگیا۔

سونے کی10گرام قیمت93ہزار321 روپے اور تولہ کی قیمت 1 لاکھ8ہزار850 روپے ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا19ڈالرزاضافےسے1783 ڈالرز فی اونس ہوگیا۔

سونا

بین الاقوامی

Prices