Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

گورنر سندھ کا صحافیوں،میڈیا ورکرز کے تحفظ کےلئے بل پر اعتراض

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ...
شائع 21 جون 2021 12:14am

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کےلئے بل پر اعتراض کردیا۔

سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد بل گورنر کو دستخط کےلئے بھیجاگیا تھا۔گورنر سندھ نے بل کے مالی معاملات پر تھرڈ پارٹی آڈٹ کےلئے آڈٹ کمیشن قائم کرنے سفارش کی ہے۔سفارشات کے ساتھ بل اسمبلی کو واپس بھیج دیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سندھ اسمبلی میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھا۔

Governor Sindh

imran ismail