Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

'اختیارات بڑھاکرایف بی آرکونیب بنایاجارہاہے'

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل کہتے ہں...
شائع 20 جون 2021 09:51pm

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل کہتے ہں اختیارات بڑھا کر ایف بی آر کو نیب بنایا جا رہا ہے۔اس اقدام سے بزنس مین حراساں ہوں گے۔

مفتاح اسماعیل نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہابجٹ پر شہبازشریف کی نشاندہی کے بعد حکومت نے یوٹرن لیا ہے۔ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف نے رقم روک لی ہے۔روپے پر دباؤ بڑھے گا،پیٹرلیم مصنوعات مہنگی ہوں گی۔

World Bank

IMF

Miftah Ismail