Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلوچستان واقعہ جمہوریت پر وار قرار

ن لیگ اور جے یو آئی ف نے بلوچستان اسمبلی واقعے کو جمہوریت پر وار...
شائع 20 جون 2021 12:56am

ن لیگ اور جے یو آئی ف نے بلوچستان اسمبلی واقعے کو جمہوریت پر وار قرار دے دیا۔

مسلم لیگ ن اورجے یوآئی ف کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بلوچستان اسمبلی واقعہ کی شدید مذمت کی۔ شاہد خان عباسی نے واقعے کو جمہوریت پروارقرار دیا اور کہاکہ پولیس ایکشن،اسمبلی گیٹ تورنا سمیت دیگراقدمات کی ماضی میں مثال نہیں ملتی حکومتی رویہ صدارتی نظام کو دعوت دے رہا،پاکستان صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفورحیدری ںے کہاکہ حکومت کاکام ماحول سازگاربنانے ہوتا ہے بگاڑ نہیں قومی سمبلی کے اثرات بلوچستان تک پہنچے کیا یہ جمہوریت ہے؟

رہنماؤں کا کہنا تھاکہ ملک آئین کے مطابق چلائے جائے پی ڈی ایم ہمیشہ ملک میں اتحاد کی بات کرتے ہیں۔

JUI F

balochistan assembly