Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'اب تک 1کروڑ29لاکھ افراد کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے'

وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےصحت فیصل سلطان نےکہاہےکہ اب تک...
شائع 19 جون 2021 05:46pm

وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےصحت فیصل سلطان نےکہاہےکہ اب تک 1کروڑ29لاکھ افرادکی ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔ملک بھرم10 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔ کل تک مزید 15 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔جبکہ30 جون تک 30لاکھ ڈوز پہنچنے کا امکان ہے۔

30 جون تک پاک ویک کی چار لاکھ خوراکیں تیارہوجائیں گی۔ویکسی نیشن نظام پردباؤمقامی سطح پرویکسین کی تقسیم کےباعث ہے۔

SAPM

covid

Faisal Sultan

Vaccination