Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

تربت: ہوائی اڈے پرپاک فوج کےجوانوں پرحملہ، نائیک عقیل عباس شہید

تربت کے ہوائی اڈے پرپاک فوج کےجوانوں پرحملہ۔ بزدلانہ حملےمیں...
شائع 17 جون 2021 10:37pm

تربت کے ہوائی اڈے پرپاک فوج کےجوانوں پرحملہ۔ بزدلانہ حملےمیں پاک فوج کابہادرسپوت نائیک عقیل عباس شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے ہوائی اڈے پرپاک فوج کےجوانوں پرحملہ ہوا جس میں پاک فوج کابہادرسپوت نائیک عقیل عباس شہید ہوگیا۔

دہشتگردوں نےچھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

نائیک عقیل عباس شہید کاتعلق ضلع چکوال سےہے۔

ISPR

security forces

turbat

attack