Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد

آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں قومی...
شائع 16 جون 2021 12:32am

آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں قومی سلامتی، خطےکی جیواسٹریٹجک صورتحال اور چیلنجزپربریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملک بھرمیں آپریشنزپراطمینان کا اظہار کیا۔

شرکاء نے قبائلی عوام کو قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

ISPR

Army Chief

regional security