Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول 2 روپے 13پیسے فی لٹرمہنگا ہوگیا۔نئی قیمت110روپے70پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2021 12:07am

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول 2 روپے 13پیسے فی لٹرمہنگا ہوگیا۔نئی قیمت110روپے70پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل1روپیہ 79 پیسے،مٹی کا تیل1روپیہ79 پیسےاور لائٹ ڈیزل2روپے3پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

Finance Ministry

petroleum prices