Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل 6: بابر اعظم رنز بنانے میں سب سے آگے نکل گئے

ابوظہبی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6میں کراچی کنگز کے مایہ ناز...
شائع 15 جون 2021 09:34am

ابوظہبی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6میں کراچی کنگز کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم رنز بنانے میں سب سے آگے نکل گئے۔

عالمی شہرت یافتہ بلے باز بابر اعظم پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بیٹسمین بن گئے ۔

بابراعظم نے کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے اب تک 7میچز میں 5نصف سنچریوں کی مدد سے 424رنزبنالئے۔

پی ایس ایل 6 میں رنز بنانے میں ملتان سلطان کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے بازمحمد رضوان کا دوسرا نمبر ہے، انہوں نے 7میچز کھیل کر 408 رنز بنا رکھے ہیں۔

babar azam

karachi kings

mohammad rizwan

ابوظہبی

Multan Sultan