Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ابوظہبی: پی ایس ایل ، کراچی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

ابوظبی میں پی ایس ایل سکس کے بائیسویں میچ میں کراچی کنگز کی ...
شائع 14 جون 2021 10:46pm

ابوظبی میں پی ایس ایل سکس کے بائیسویں میچ میں کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی کے اوپنرز نے جارحانہ آغاز کیا، لیکن سینتیس کے اسکورپر شرجیل خان پویلین لوٹ گئے۔

انہوں نے سترہ گیندوں پرپچیس رنزاسکورکئے،، مارٹن گپٹل بھی چھ رنز بنا کرچلتے بنے

دوسری جاب پی ایس ایل سکس میں بابر اعظم رنز بنانے میں سب سے آگے نکل گئے۔ کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے بابراعظم نے سات میچز میں پانچ نصف سنچریوں کی مدد سے چار سو چوبیس رنزبنالئے۔

karachi kings

ابوظہبی

islamabad united

PSL6