Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ: دہشتگردوں کا حملہ ،4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ میں دہشتگردوں کے حملے میں چار ایف سی اہلکار شہید ہوگئے...
شائع 14 جون 2021 06:53pm

کوئٹہ میں دہشتگردوں کے حملے میں چار ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

دہشت گردوں نے کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق حملےمیں ایف سی کے4جوان شہید ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکارمارگٹ مائنز کی سیکیورٹی پرتعینات تھے،

شہداء میں سردارعلی،مصدف حسین،محمد انوراوراویس خان شامل ہیں۔

واقعے کے بعد ایف سی نےعلاقے کوگھیرےمیں لےلیا،دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے۔

security forces

FC soldier

terrorist attack

queeta