Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہبازگِل کی احسن اقبال پر کڑی تنقید

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے کہتے ہیں لیگی...
شائع 13 جون 2021 09:25pm

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے کہتے ہیں لیگی رہنماء احسن اقبال کے منہ سے سچ نکل گیا کہ لندن میں بیٹھا شخص کیا جانے ناروال اور شکارپور کی سیاست۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نےکہا کہ انہوں نےامریکا میں بیھٹے اپنے بیٹے کو ناروال کا الیکشن لڑوا دیا اور اب ن لیگ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی بھرپور مخالفت کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہاآئندہ الیکشن الیکڑونک مشین پر ہوگا اور اس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دیا جائے گا۔

pm imran khan

Ahsan Iqbal

shahbaz gill