Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی وزیر فواد چوہدری عجیب مخلوق قرار

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو عجیب...
شائع 13 جون 2021 09:15pm

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو عجیب مخلوق قرار دے دیا۔

کلفٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرنے مطالبہ کیا کہ فواد چوہدری وزیراعظم اور عثمان بزدار کی برائیاں بھی گنوائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ اس لئے برے لگتے ہیں کہ وہ سندھ کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا تھا کہ وفاقی حکومت کو کوئی ٹف ٹائم دے سکتا ہے تو وہ وزیر اعلیٰ سندھ ہے۔

fawad chaudhry

PPP

Saeed Ghani