Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان کی 39 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی ایک 39 سال پرانی تصویر سوشل...
اپ ڈیٹ 13 جون 2021 02:34pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی ایک 39 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 39سال پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے جو سال1982 کی بتائی جارہی ہے۔

وائرل ہونے والی تصویر میں وزیراعظم عمران خان کو بولنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے تصویر کے کیپشن میں اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ یہ تصویر 14 اگست 1982ء میں لی گئی تھی، پاکستان نے یہ ٹیسٹ میچ 28 سال بعد انگلینڈ کیخلاف جیتا تھا۔

pm imran khan

اسلام آباد

Instagram

social media

Viral Picture