Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپرلیگ 6 میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو تیسری شکست...
شائع 11 جون 2021 12:26am

پاکستان سپرلیگ 6 میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو تیسری شکست ہوگئی۔

سیزن کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 12 رنز سے ہرادیا۔

ملتان سلطانز نے پہلے کھیل کر پانچ وکٹوں پر176 رنز اسکورکیے۔

جواب میں کراچی کنگز ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔بابراعظم بھی کراچی کنگز کو فتح نہ دلاسکے۔

کراچی کنگزکی ٹیم سات وکٹوں پر164 رنز بنا سکی۔

karachi kings

ابوظہبی

Multan Sultans

PSL6