Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا

مالی سال دو ہزار بیس اکیس کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے...
شائع 09 جون 2021 08:30pm
کاروبار

مالی سال دو ہزار بیس اکیس کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین اقتصادی سروے کا اعلان کریں گے ۔

مالی سال دو ہزار بیس اکیس کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین ایک تقریب میں اقتصادی سروے کا اعلان کریں گے ۔

مالی سال دو ہزاربیس ،،اکیس کے اقتصادی سروے میں اہم اقتصادی عشاریوں اور کارکردگی کا احاطہ کیا جائے گا۔

نئے بجٹ میں عوامی مفاد اور کاروبار دوست گروتھ پر مبنی بجٹ بھی تیار کیا جارہا ہے ۔ حکومت سخت مالیاتی ڈسپلن اور معاشی بہتری کیلئے کوشاں ہے ۔

Finance minister

shaukat tareen