Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

واجد ضیاء کو ڈی جی ایف آئی کے عہدے سے ہٹادیا گیا

وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو ہٹا دیا۔وفاقی ...
شائع 09 جون 2021 06:29pm

وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو ہٹا دیا۔وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے زریعے واجد ضیاء کو ہٹانے کی منظوری دی۔ واجد ضیاء کو نیشنل پولیس بیورو میں تعینات کردیا گیا۔آئی جی کے پی کے ثناء اللہ عباسی کو نیا ڈی جی ایف آئی اے کو لگایا گیا۔

ذرائع کے مطابق کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری کو آئی جی خیبرپختونخواتعینات کردیا گیا۔جبکہ صلاح الدین محسودکوکمانڈنٹ ایف سی تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی۔

DG FIA

Wajid Zia