Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر مملکت عارف علوی کا گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر...
شائع 07 جون 2021 10:52am

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گھوٹکی میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

عارف علوی نے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی اور جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت کی۔

صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اوراہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اسلام آباد

condemns

Arif Alvi

President Pakistan

Train Accident

Ghotki