Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'ترین گروپ بجٹ میں حکومت کو ووٹ دےگا'

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں عمران خان مقدر کے سکندرہیں...
شائع 06 جون 2021 09:58pm

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں عمران خان مقدر کے سکندرہیں جنہیں اتنی نااہل اور نکمی اپوزیشن ملی۔

شیخ رشید احمد نے اپوزیشن پرتنقیدکرتے ہوئے کہااپوزیشن جماعتوں کےدرمیان جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے۔

انہوں نے کہانوازشریف حکومت کوگولی دینےمیں کامیاب ہوگئےاس کاعمران خان کو دکھ ہے۔شہباز شریف کو روک لیا۔

انہوں نے مزید کہاترین گروپ بجٹ میں حکومت کوووٹ دےگا۔

opposition

Sheikh Rasheed

Federal Interior Minister