Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیکٹری کی چھت گر گئی، 5 افراد ملبے تلے دب گئے

کراچی میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری کی چھت گر گئی۔ حادثے...
شائع 05 جون 2021 09:02am

کراچی میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری کی چھت گر گئی۔ حادثے میں پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔

تین افراد کو ملبے سے زندہ جبکہ ایک شخص کی لاش نکال لی گئی۔ مزید ایک شخص کے تاحال ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع ہے جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

لفٹر کے بریک فیل ہوجانے سے ٹکرانے کے باعث فیکٹری کی چھت گر گئی تھی۔ رینجرز اور ریسکیو اداروں کے رضاکاروں نے ملبے تلے دبے افراد کو نکالا۔

karachi

Roof Collapse