Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سےوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نےملاقات...
شائع 02 جون 2021 06:00pm

وزیراعظم عمران خان سےوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نےملاقات کی۔ملاقات میں وزیرداخلہ نے دورہ کراچی سے متعلق تفصیلات اور سندھ کی صورتحال سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیر داخلہ نے دورہ کراچی سے متعلق تفصیلات اور سندھ کی صورتحال سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی۔

ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال اور لاءاینڈ آرڈر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیخ رشید نےوزیراعظم کو کراچی اورسندھ کی سیکیورٹی کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔شیخ رشید نے دورہ کراچی سے متعلق رپورٹ میں لاء اینڈ آرڈر کے مسائل اور ان کے حل کی تجاویز پیش کیں۔

وزیر داخلہ نے عمران خان کو دورہ کویت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال کے بعد کویت کے ویزوں کا اجرا پاکستان کی بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے۔

pm imran khan

Sheikh Rasheed

Federal Interior Minister

Karachi Visit