Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

برڈ فلو سے انسانوں کے متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا

انسان کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا، چین کے...
شائع 02 جون 2021 08:48am

انسان کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا، چین کے شہری میں برڈ فلو کی تصدیق ہوگئی۔

چین کے صوبے جیانگ سو کے اکتالیس سالہ شہری کو گزشتہ ماہ اسپتال داخل کیا گیا اور اب اس میں برڈ فلو کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس وائرس کی منتقلی کا خطرہ نہیں ہے۔

china