وزیراعظم کو شکایت کرنے والی خاتون کے پیسے دلوادیے گئے
وزراعظم عمران خان کو شکایت کے بعد سی سی پی او لاہور نے ایس ایس پی...
وزراعظم عمران خان کو شکایت کے بعد سی سی پی او لاہور نے ایس ایس پی کے بھائی سے خاتون کو اس کے پیسے واپس دلوا دیے۔
عائشہ مظہرنےگزشتہ روزوزیراعظم سےانصاف کی اپیل کی تھی۔
عائشہ نےایس ایس پی کےبھائی کےخلاف شکایت کی تھی۔
عائشہ کاکہناتھا کہ ایس ایس پی کےبھائی نےرائےکی رقم نہیں دی۔گھرکی توڑپھوڑ،کرائےکی مدمیں5لاکھ روپے مانگےتھے۔تھانےمیں درخواست دی توعمران اصغر نےحکم امتناعی لے لیا تھا۔
pm imran khan
ccpo lahore
مقبول ترین
Comments are closed on this story.