Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'ذاتی انتقام کےلئے مذہبی کارڈ استعمال کرنا قابل مذمت ہے'

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری بھی شہزاد اکبر کی حمایت میں میدان...
شائع 29 مئ 2021 06:45pm

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری بھی شہزاد اکبر کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ٹوئٹرپیغام میں کہا کہ ذاتی انتقام کےلئےمذہبی کارڈ استعمال کرناقابل مذمت ہے۔لاہور کو نذیر چوہان کےخلاف سخت کارروائی کرنی ہوگی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہزاداکبربھرپورطریقےسےذمہ داریاں انجام دے رہےہیں،اپنےاہلکاروں کی حفاظت نہ کرسکیں توریاست کام نہیں کرسکتی۔

fawad chaudhry

shahzad akbar

Nazeer Chouhan