Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
02 Rajab 1446  

'ڈاکٹر تو میں بھی ہوں'، فردوس عاشق اعوان نے خود ہی ویکسین لگادی

** عوام فردوس عاشق اعوان کو ایک سیاسی شخصیت کے طور پر جاتے ہیں،...
اپ ڈیٹ 23 مئ 2021 10:03am

** عوام فردوس عاشق اعوان کو ایک سیاسی شخصیت کے طور پر جاتے ہیں، لیکن بہت کم لوگوں کو پتا پے کہ وہ ایک ڈاکٹر بھی ہیں۔**

اپنے اس ہنر کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے صحافیوں کو اپنے ہاتھوں سے ویکسین لگائی۔

گوجرانوالہ میں صحافیوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے، اچانک دورے کے موقع پر فردوس عاشق اعوان وہاں پہنچیں تو انہوں نے چند صحافیوں کو اپنے ہاتھ سے ویکسین لگائی۔

Firdous Ashiq Awan

covid vaccine