Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہ محمود قریشی کی اسرائیل پر کھل کر تنقید

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ...
شائع 18 مئ 2021 01:51pm

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے میں پچیس فیصد شہادتیں فلسطینی بچوں کی ہیں، بجلی، گیس اور پانی تک نہیں ہے، اسرائیل نے کورونا ٹیسٹ لیبارٹری کو بھی نشانہ بنایا، اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا۔

ترکی سے آج نیوز سے گفتگو میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرے گا، فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔

Shah Mehmood Qureshi