Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رنگ روڈ معاملے پر معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی

رنگ روڈ معاملے پر معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی ہوگئے۔ زلفی...
شائع 18 مئ 2021 09:14am

رنگ روڈ معاملے پر معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی ہوگئے۔

زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیشہ کہا جس کے خلاف انکوائری ہو اسے مستعفی ہونا چاہئے، پبلک آفس کو اس وقت تک نہیں سنبھالنا چاہئے جب تک نام کلیئر نہ ہو۔

زلفی بخاری نے مزید کہا کہ رنگ روڈ انکوائری میں الزامات پر میں یہ مثال قائم کرنا چاہتا ہوں،اپنا نام کلیئر ہونے تک میں استعفیٰ دیتا ہوں۔

زلفی بخاری نے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا۔

ring road corruption scandal

Zulfi Bukhari