Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

خیبرپختونخوا حکومت کا کورونا ویکسین کی خریداری کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کرلیا،...
شائع 17 مئ 2021 11:12am

خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کرلیا، سمری منظوری کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کردی گئی۔

سیکریٹری صحت خیبر پختونخوا کے مطابق ویکسین کی 10 لاکھ ڈوز خریدی جائیں گی۔ سینٹرزمیں کاؤنٹرز بھی بڑھائے رہے ہیں۔

KPK

covid vaccine