Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حدیبیہ پیپر ملز کیس پاناما پیپرز سے بھی بڑا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نےکہا ہے کہ...
شائع 11 مئ 2021 12:02pm

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نےکہا ہے کہ حدیبیہ پیپرملز کیس پاناما پیپرز سے بھی بڑا ہے،یہ تقریباً 1242ملین روپے کے فراڈ کی کہانی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حدیبیہ پیپرملزکیس کیا ہے اوراس کی ابتداء کیسے ہوئی؟ حدیبیہ پیپرملزکیس تقریبا ً1242 ملین روپے کے فراڈ کی کہانی ہے ،جوبلحاظ حجم پاناما پیپرزکیس سے بڑی ہے جس کی ابتداء سن 2000میں اس وقت ہوئی جب نیب حکام نے حدیبیہ پیپرزکیخلاف ایک ریفرنس دائرکیا۔

fawad chaudhry

اسلام آباد

Panama Papers

Federal Information Minister