Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'جاوید لطیف، اور بی ایل اے ،الطاف حسین کے بیانیئے میں فرق نہیں'

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا لکھا ‏جاوید لطیف،...
شائع 10 مئ 2021 07:51pm

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا لکھا ‏جاوید لطیف، الطاف حسین اور بی ایل اے کے بیانیہ میں کوئی فرق نہیں۔

بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جاوید لطیف کے پاکستان نہ کھپے کے بیان کی مذمت خود شاہد خاقان عباسی نے کی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جاویدلطیف اپنے بیان پرغیرمشروط معافی مانگیں۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آئین کا آرٹیکل فائیو شہریوں پر ریاست سے وفاداری کی لازمی شرط عائد کرتا ہے اس سے روگردانی کی اجازت نہیں ہے ۔

fawad chaudhry