Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست بات چیت کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران نے کل کی دوپہرعوام کے نام کردی،...
شائع 10 مئ 2021 02:21pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران نے کل کی دوپہرعوام کے نام کردی، وزیراعظم کل عوام سے براہ راست بات چیت کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ،وزیراعظم عمران خان ایک بارپھرفون پرآپ کے ساتھ براہِ راست بات کریں گے ،انشاء اللہ کل بروز منگل دوپہرڈیڑھ بجے آپ کے سوالات اور وزیراعظم کے جواب ہوں گے۔

سینیٹرفیصل جاوید خان نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم سےآپ کی بات چیت ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشرکی جائےگی۔

pm imran khan

اسلام آباد

telephonic conversation

Nation