Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

نیویارک:امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک ہوگئے...
شائع 10 مئ 2021 10:48am

نیویارک:امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار کر زندگی ختم کرلی۔

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ،جہاں سالگرہ کی تقریب کے دروان فائرنگ سے 6افراد ہلاک ہوگئے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔

پولیس کا کہنا کہ تقریب میں موجود بچوں پر ملزم نے فائرنگ نہیں کی،واقعہ کیوں ہوا اس کی وجہ سامنے نہیں آئی، جس کیلئے پولیس نے آغاز کردیا ۔

New York

sucide

Colorado