Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعظم عمران خان مکہ مکرمہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔وزیراعظم عمرےکی سعادت...
شائع 09 مئ 2021 05:45pm

وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔وزیراعظم عمرےکی سعادت حاصل کریں گے۔مکہ میں امام کعبہ سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔وزیراعظم مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ اور سیکریٹری جنرل او آئی سی سے الگ الگ ملاقاتیں کرینگے۔

عمران خان اور سیکرٹری جنرل او آئی سی کی ملاقات بھی ہوگی۔وزیراعظم روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پرمنعقدہ تقریب میں خطاب کریں گے۔

pm imran khan

Makkah

umrah