Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'رمضان میں قبلہ اول پراسرائیلی حملہ انسانیت کی توہین ہے'

وزیر اعظم نے کہاایک بارپھرفلسطینی عوام کی حمایت کااعادہ کرتےہیں۔
شائع 09 مئ 2021 05:16pm

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔رمضان میں قبلہ اول پراسرائیلی حملہ انسانیت کی توہین ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹرپیغام میں کہااسرائیل کی جانب سےمسجداقصیٰ میں نمازیوں پرحملہ کیاگیا۔رمضان میں قبلہ اول پراسرائیلی حملہ انسانیت کی توہین ہے۔

وزیر اعظم نے کہاایک بارپھرفلسطینی عوام کی حمایت کااعادہ کرتےہیں۔فلسطینیوں کےجائزحقوق،تحفظ کے لئے عالمی برادری اقدامات کرے۔

pm imran khan