Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'شہبازشریف کو ایئرپورٹ پرروکنا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے'

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں کہا شہباز شریف کو روکنے سے ظاہرہوتا ہےکہ سیلکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے۔
شائع 08 مئ 2021 05:24pm

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں جعلی حکومت کی طرف سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے۔

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں کہاشہبازشریف کو ایئرپورٹ پرروکنا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہرہوتا ہےکہ سیلکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے۔

FIA

Maryam Nawaz

shahbaz sharif

Airport