Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور متوقع

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور جمعرات کو متوقع ہے،دورے کے...
شائع 03 مئ 2021 10:03pm

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور جمعرات کو متوقع ہے،دورے کے دوران وزیراعظم وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور جمعرات کو متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کو صوبے میں کورونا اور ویکسین کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔

وزیراعظم لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، وزیراعظم کے دورے کے دوران اہم سیاسی امور پر بھی گفتگو ہوگی،

imran khan