Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نےبغیرپروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف ...
شائع 02 مئ 2021 05:55pm

وزیراعظم عمران خان نےبغیرپروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کادورہ کیا۔وزیراعظم نے خود گاڑی ڈرائیو کی اورمرمت شدہ سڑکوں کا معائنہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے بھی موجود تھے جنہوں نے ترقیاتی کاموں پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

وزیراعظم عمران خان نے ارجنٹائن پارک، ٹریل فائیو،مرغزار اورمارگلہ روڈ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ‏وزیراعظم کے ساتھ وزیراعظم آفس کےعملےکاکوئی اہلکار نہیں تھا۔وزیراعظم خود گاڑی ڈرائیو کررہے تھے اور مرمت شدہ سڑکوں کا بھی معائنہ کیا۔

pm imran khan

اسلام آباد

CDA