عمران خان بادشاہ ہیں جو اسمبلیاں توڑ دیں گے؟ محمد زبیر
مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے اسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے...
مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے اسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کسی سلطنت کے بادشاہ ہیں جو اسمبلیاں توڑ دیں گے؟
محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان بتائیں ان کی کارکردگی میں رکاوٹ آخر ہے کس چیز کی، کیا الیکشن ہارنا بلیک میلنگ ہوتی ہے ؟
لیگی رہنما نے کہا کہ حکومت کی مشکلات میں ہرطرف سے اضافہ ہورہا ہے، عوام کا اعتماد اس حکومت سے اٹھ چکا ہے۔
Muhammad Zubair
مقبول ترین
Comments are closed on this story.